Sr. | English Words | Urdu Words |
4466 | PARTIALLY ORDERED R Adjective Report Error! | جُزوی مرتبہ ۔ ایک سیٹ میں باہمی تعلُّق کے بارے میں جِس کا اطلاق سیٹ کے کُچھ جوڑوں پر ہوتا ہے لیکِن سب پر نہیں ۔ |
4467 | PARTIALLY SIGHTED R Adjective Report Error! | جزوی بصارت کے حامل بچے ۔ |
4468 | PARTIBHA PATEL R Noun, Name Report Error! | پرتیبھا پاٹل،22 جولائی 2007 سے، بھارت کی پہلی خاتون صدر، 1962 سے حکومت اور سیاست میں ہیں، راجستھان کی پہلی خاتون گورنر ہونے کا اعزاز بھی رکھتی ہیں ، مزہبی تبلیغ کو آزادی اظہار سمجھتی ہیں ، پھانسی کی سزا کی مخالف ہیں ، سماجی خدمات پر خاص توجہ ہے۔ |
4469 | PARTIBILE
R Adjective Report Error! | جدائی پذیر ۔ قابل افراز ۔ تقسیم پذیر ۔ جو تقسیم وراثت کے متعلق ہو ۔ |
4470 | PARTIBILITY R Noun Report Error! | تقسیم پزیری ۔ جزو پزیری ۔ |