Sr. | English Words | Urdu Words |
3081 | permanent magnetism R Phrase Report Error! | مستقل مقناطیسیت : بیرونی مقناطیسی میدان کے اثر کے بغیر مادوں خصوصاً فولاد کی مقناطیسی خصوصیات ۔ |
3082 | PERMANENT POST R
Report Error! | مستقل اسامی ۔ |
3083 | PERMANENT PRESS R Noun Report Error! | گریز ۔ مستقل سلوٹ یا تہ ۔ |
3084 | PERMANENT SECRETARY R Noun Report Error! | ایک سینئر سرکاری افسر ۔ ایک بڑے عہدے پر فائز افسر ۔ |
3085 | PERMANENT SET R Noun Report Error! | کِسی مادّے کی شدید دباوٴ کے سبب مُستقل طور پر بدلی یا بِگڑی ہوئی شکل ۔ اس تبدیلی کی مقدار ۔ |