Sr. | English Words | Urdu Words |
166 | RACE HORSE KENO R Noun Report Error! | ایک قسم کی لاٹری جس میں ہر کھلاڑی نمبروں میں سے دس نمبر منتخب کرتا ہے ۔ |
167 | RACE KNIFE R Noun Report Error! | فلزات اور لکڑی پر خط کھینچنے کا نوکدار چاقو یا پرکار ۔ |
168 | RACE LINE R Noun Report Error! | پانی کے نکاس کی مخصوص نالی ۔ |
169 | RACE MEETING R Noun Report Error! | کِسی ایک مقام پر گھڑ دوڑوں کا سلسلہ بطور کھیل ۔ |
170 | RACE MEMORY R Noun Report Error! | نسلی حافظہ ۔ یہ قیاس کہ تحت الشعور میں قدیم یا ماقبل تاریخ کے مُختلف ادوار کے اجتماعی حالات و واقعات یا تاثرات موروثی طور پر نسل در نسل مُنتقل ہوتے رہتے ہیں ۔ |