Sr. | English Words | Urdu Words |
31 | ACETYLENE TETRACHLORIDE, SYMTETRACHLOROETHANE, HCCL CHCL. R
Report Error! | ایسی ٹی لین ٹیڑ ا کلورائیڈ ، سیم ٹیڑ ا کلوروا یتھین ، نے رنگ سیال ہے ۔ کلوروفارم جیسی بو رکھتا ہے ۔ پانی میں حل نہیں ہوتا لیکن بینزین میں حل ہو جاتا ہے ۔ |
32 | ACETYLENE, CH=CH R
Report Error! | ایسی ٹی لین ، بے رنگ زہریلی گیس ہے ، اس کا lupacنام ایتھین ہے ۔ یہ ایتھی لین ڈائی برو مائیڈ کی الکوحلی kohکی مدد سے ڈی ہائیڈ روجی نیشن کرنے سے حاصل ہوتی ہے ۔ لکڑی کی گیس میں پائی جاتی ہے ۔ پانی کے ساتھ کیلشیم کاربائیڈ کے تعامل سے آسانی سے تلار کیا جاسکتا ہے ۔ |
33 | ACETYLIDE R Noun Report Error! | نمکیات کی اِقسام میں سے کوئی جو ایسی ٹلین کو دھات سے مِلا کر بنائی جاۓ ۔ |
34 | ACETYLIDES, R
Report Error! | ایسی ٹیلائیڑز ، کاربائیڑ ز کی انواع ہیں ۔ زیادہ الیکٹرو پازیٹو عناصراورمتعدد عبوری عناصر سے تیار ہوتے ہیں زیادہ ترعبوری دھاتی ایسی ٹی لائیڈ ز دھاکہ خیز ہوتے ہیں ۔ |
35 | acetylochline R Phrase Report Error! | ایسی ٹائل کولین : ایک نامیاتی مرکب جس کے استعمال سے دل کی دھٹرکن کی شرح کم ہو جاتی ہے ۔ |