Sr. | English Words | Urdu Words |
21 | ACETYLCHOLINE R Noun Report Error! | ایک نامیاتی مرکب جس کے استعمال سے دل کی دھڑکن کی شرح کم ہو جاتی ہے ۔ |
22 | ACETYLCHOLINE R Noun Report Error! | کیمیائی شے جو اعصاب کے سروں میں پائی جاتی ہے اور پٹھوں ، اعصابی خلیوں اور رطوبت خارج کرنے والے غدودوں کو افعال بناتی ہے ۔ |
23 | ACETYLCHOLINE R
Report Error! | رگوں کے سرے سے مخروج لعاب جو پٹھوں کے عمل کو تیز کرتا ہے ۔ |
24 | ACETYLCOENZYME R
Report Error! | ایسی ٹائل کواینزائم ، ایک اہم تھائیو ایسڑ ہے جسے میٹا بولزم اور حیاتیاتی تالیف میں زبردست اہمیت حاصل ہے ۔ ایسی ٹائل کواینز ، سڑک ایسڈ سائیکل کا بنیادی خامرہ ہے ۔ ایسی ٹائل کولین کی تشکیل میں بنیادی عامل کی حیثیت رکھتا ہے ۔ چکنے ترشوں یعنی فیٹی ایسڈز ، پولی کیٹا ئیڑ ز اور ٹر پینائیڑ ز اور سٹیر ائیڑ زکی حیاتیاتی تالیف میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
25 | ACETYLCYSTEINE R L. Quod Vide Report Error! | ایسی ٹائل سِسٹین ۔ میوکو لائیٹک عامل |