Urdu English Dictionary

 
66 result(s) found for the word 'ALKALI' :

Sr.English WordsUrdu Words
1 ALKALI R
Noun
Report Error!
ایک ایسا مادّہ جِسے تیزاب میں مِلایا جاۓ تو دونوں کے اثرات زائل ہو جاتے ہیں ۔
2 ALKALI R

Report Error!
الکلی ۔ یا اساس سے مراد وہ چیزیں ہیں جو محلول کی حالت میں منفی 0h آیون دیتی ہیں ۔ اور یہ آیونز تیزابوں کے مثبتھ آیونز سے مل کرپانی بناتے ہیں ۔ پانی مٰں حل ہو کر با آسانی آیون بنانے والے اساس طاقتور کہلاتے ہیں ۔ طاقتور اساسوں کو الکلی بھی کہا جاتا ہے ۔
3 ALKALI R
Adjective
Report Error!
القلی مادہ مثلا سوڈا جو تیزاب کے منافی کام کرتا ہے سوڈا پوٹاش یا دوسرے قلوی مرکبات ۔
4 ALKALI R

Report Error!
الکَلی ۔ الکَلی اصلاً وہ سوڈا جو پودوں کی راکھ سے حاصِل ہوتا ہے ۔ اساس ۔ وہ شے ہے جو محلُول کی حالَت میں OH آئن دیتی ہَیں اور یہ آئن تیزابوں کے ہائیڈروجن سے مِل کَر پانی بناتے ہَیں
5 ALKALI R
Noun
Report Error!
حل پذیر ، گھلا دینے والی اساس جن میں سوڈا ، پوٹاش اور امونیا شامل ہیں ۔

66 Search Results Found for 'ALKALI':

[1]  2  3  4  5  6  7  8  9  10  11  12  13  14  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word ALKALI




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google