| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 36 | ALKALIMETRY R Noun Report Error! | القَلی پيمائی ۔ القَل کی مِقدار ناپنے کا طَريقَہ کار ۔ |
| 37 | ALKALIN URIA R Noun Report Error! | پیشاب میں اساس کی موجودگی ۔ |
| 38 | alkaline R Phrase Report Error! | الکلوی : جس میں الکلوی موجود ہو ۔ اکلائن گولیوں میں میگنشیم آکسائیڈ بیس گرین اور کیلشیم کاربونیٹ بیس گرین ہوتا ہے ۔ بد ہضمی اور معدہ میں تیزاب کےلیے مفید ۔ |
| 39 | ALKALINE R Adjective Report Error! | قلمی صفت ۔ قلمی شورہ کی طرح ۔ |
| 40 | ALKALINE R Adjective Report Error! | القلی سے تعلُق یا القلی کی خصوصیات رکھنے والا ۔ |