Sr. | English Words | Urdu Words |
51 | ALKALINE TIDE R Noun Report Error! | معدہ یا نظام انہضام کی خرابیوں کے سبب پیشاب میں کھار کا وقتی اضافہ |
52 | ALKALINE WATER R Noun Report Error! | کھاری پانی ۔ |
53 | ALKALINE-EARTH METALS R
Report Error! | قلوی ارضی دھاتیں ۔ (الکالائن ارتھ میٹلز) بیریلیم ۔ میگنیشیم ۔ بیریم ۔ کیلشیم ۔ سٹرونیم ۔ اریڈیم وغیرہ دھاتی شکل میں فطرت میں نہیں پائی جاتیں ۔ یہ فعال قسم کی تخفیفی دھاتیں ہیں اور تیزی کے ساتھ فعال دھاتوں کے ساتھ تعامل کر لیتی ہیں ۔ |
54 | ALKALINITY R Noun Report Error! | القُلوِيَت ۔ کھارا ہونے کی حالَت ۔ کھارا پَن ۔ شورِيَت ۔ |
55 | ALKALINIZATION R Noun Report Error! | القلی بنانے کا عمل ۔ |