| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 586 | APOPLECTIFORM R Adjective Report Error! | کمزوری یا فالج کا اچانک حملہ جو جسم کے ایک طرف پر ہوتا ہے ۔ یہ دماغ کی طرف جانے والے خون کے بہاوء میں رکاوٹ کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ اصل نقص دل یا خُون کی نالیوں میں ہوتا ہے اور دماغ پر اس کے اثرات ثانوی ہوتے ہیں ۔ |
| 587 | APOPLECTIFORM R Adjective Report Error! | سکتے کی طرح کا ۔ |
| 588 | APOPLEX NERVOUS R Noun Report Error! | سکتہ بخاریہ |
| 589 | APOPLEXIA R Noun Report Error! | سبکتہ ، موت کی مانند بے ہوشی |
| 590 | APOPLEXY R Noun Report Error! | لقوہ ۔ سکتہ ۔ مرگی ۔ |