| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 446 | APOCRYPHALIST R Noun Report Error! | انجیل میں جعلی کتابوں کو شامل کرنے کا حامی ۔ |
| 447 | APOCRYPHALLY R Adverb Report Error! | جَعلی طَريقے سے ۔ مَشکُوک طَور پَر ۔ مُشتَبَہ طَور پَر ۔ |
| 448 | APOCYNACEAE R Adjective Report Error! | ایپوسائی نیسیا ۔ کچلیہ ۔ دو فلقی خاندان کی جھاڑیاں کھڑی یا پیچان ۔ پتے سادہ ۔ ایک دوسرے کے سامنے یا حلقہ دار ۔ پھول باقاعدہ اور کرن مکھی یہ دو جنسئے اور زیربقچوی ہوتے ہیں ۔ |
| 449 | APOCYNACEOUS R Noun Report Error! | ایک قسم کا پودا جو کتوں کے لیے زہر کا کام کرتا ہے ۔ |
| 450 | APOCYNTHION R Noun Report Error! | ایپو سِنتھیان۔ |