Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | ANNECTENT LINK R Noun Report Error! | ملانے والی کڑی ۔ حلقہ واصلہ ۔ |
12 | ANNEEN R Name Report Error! | عنین : نامرد ۔ جو عورت کی خواہش نہ رکھے ۔ |
13 | ANNELID R Noun Report Error! | حَلقَہ دار کيڑا ۔ کُنڈَل کيڑا ۔ |
14 | annelid a member of the anima phylum annelida comprising the segmented worms and including classes represented by earthworms leeches and the marine ragworms R Phrase Report Error! | اینی لڈ فائیلم اینی لیڈا کا ایک رکن ، رائرے دار یا ٹکڑوں والے جسم کے کیڑے یعنی کیچوے تیری آس کن کھجورا جونک وغیرہ جن کے اجسام قطعوں یا ٹکڑوں میں بٹے ہوئے ہوتے ہیں ، اینی لڈز کی چند مثالیں ہیں ۔ |
15 | ANNELIDA R Adjective Report Error! | اینی لیڈا اینولیٹا ۔ کنڈل کیڑے ۔ حلقہ دار کیڑے ۔ ایک ہی ترکیب کے حلقہ دار کیڑوں کا فائلم ۔ ان کا ڈھانچہ چھلہ نما جس میں جسمانی جوف اور غذائی نالی ہوتی ہے ۔ کینچوے ۔ جونکیں وغیرہ ہزار پائے بھی ان میں شامل ہیں ۔ |