Sr. | English Words | Urdu Words |
16 | ANNELIDA R Adjective Report Error! | اینی لیڈا اینولیٹا ۔ کنڈل کیڑے ۔ حلقہ دار کیڑے ۔ ایک ہی ترکیب کے حلقہ دار کیڑوں کا فائلم ۔ ان کا ڈھانچہ چھلہ نما جس میں جسمانی جوف اور غذائی نالی ہوتی ہے ۔ کینچوے ۔ جونکیں وغیرہ ہزار پائے بھی ان میں شامل ہیں ۔ |
17 | ANNELIDA R Noun Report Error! | حلقے دار جِسم والے جاندار مثلاً کیچوے ۔ |
18 | ANNELIDA , ANNELIDES R
Report Error! | کینچوا ۔ |
19 | ANNELIDAN R Adjective Report Error! | کُنڈَل دار ۔ حَلقَہ دار ۔ |
20 | ANNELOID R Noun Report Error! | حلقہ دار کیڑا سے مشابہ ایک جانور |