| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 111 | BOOK LET R Noun Report Error! | کتابچہ۔ چند صفحات کی چھوٹی بے جِلد کتاب |
| 112 | BOOK LIST R Adjective Report Error! | مخصوص مضمون کے لیے منظور کردہ کتب کی فہرست ۔ |
| 113 | BOOK LOUSE R Noun Report Error! | کِتابی جُوں ۔ بے پَر کيڑا جو پُرانے کاغذوں اور کِتابوں ميں گھُس کَر اُنہيں چاٹ جاتا ہے ۔ |
| 114 | BOOK LOUSE R Noun Report Error! | کرم کتابی ۔ کتاب کا کیڑا ۔ |
| 115 | BOOK LOUSE R Noun Report Error! | کتابی کیڑا۔ کتابی جُوں۔ بے پر کیڑا جو پرانی کتابوں کو چاٹ جاتا ہے۔ |