| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 251 | BOOKPOST R Noun Report Error! | چھپے ہوئے اوراق کا سستی شرح ڈاک پر بھجوانا ۔ مطبوعہ مواد کی رعایتی ترسیل ۔ |
| 252 | BOOKREST R Noun Report Error! | لکڑی یا دھات کا ایسا فریم جس کی مدد سے کتاب وغیرہ ہاتھ میں لیے بغیر پڑھی جاتی ہے ۔ رحل ۔ |
| 253 | books and friends should be few and good R Phrase Report Error! | کتب اور دوست تھوڑے لیکن اچھے رکھنے چاہئیں |
| 254 | BOOKS AND FRIENDS SHOULD BE FEW AND GOOD R Idiom Report Error! | کُتب اور دوست تھوڑے لیکن اچھے رکھنے چاہئیں ! ۔ |
| 255 | books are a blessing R Phrase Report Error! | کتابیں بھی ایک نعمت ہیں |