Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | BULK CATHARTIC R Noun Report Error! | جلاب لگانا |
12 | BULK DENSITY R
Report Error! | مجموعی حجمی کثافت ۔ سفوف ، مسام دار یا دانے دار شے کی کثافت کا تخمینہ شے کے حجم کی اکائی کے لیے ۔ اس میں مسام یا دانوں کے درمیان خالی جگہ بھی شامل ہوتی ہے ۔ اسی لیے یہ کسی شے کی اصل کثافت سے کم ہوتی ہے ۔ |
13 | bulk density the mass per unit volume occupied of a material that is not prefectly homogeneous(like a powder)because it consists of lumps with ai in between R Phrase Report Error! | حجمی کثافت ، سفوس مسامدار یا دانے دار شے کی کثافت جبکہ شے کی وحدت حجم کے لیے حل کیا جائے بشمول مساموں یا دانوں کے درمیاں جگہوں کے لیے عموماَ کسی شے کی اصل کثافت سے کم ہوتی ہے ۔ |
14 | BULK ELASTICITY R Noun Report Error! | حجم الاسٹک پن ۔ |
15 | BULK ERASER R Noun Report Error! | بلک ار یز ر کسی سٹور یج میڈیم مشلا فلا پی ڈسک یا ٹیپ سے تمام معلو مات ختم کرنے والی ڈ یوائس جو طاقتور مقنا طیسی میدان بنا کرسٹور کیے گئے ڈیٹا کے انکوڈ کیے جانے والے میٹریل کی الا ئنمنٹ خراب کر دیتا ہے ۔ |