| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 16 | BULK FACTOR R Noun Report Error! | سفُوف کی حالت میں پلاسٹِک کے حُجم اور اِس چیز کے حُجم کا تناسُب جو پلاسٹِک کو ڈھال کر بنائی گئ ہو ۔ |
| 17 | BULK FREIGHT R Noun Report Error! | کثیر المقدار شرح محصول ۔ |
| 18 | BULK HEAD R Noun Report Error! | گودام /تہ خانَہ ميں باہِر سے اندَر آنے کا دروازَہ ۔ جَہاز کو غَرقابی سے بَچانے والی ديوار/آڑ ۔ |
| 19 | BULK HEAD R Verb Report Error! | دیواروں کے ذریعہ الگ الگ کرنا ۔ |
| 20 | BULK HEADED R Adjective Report Error! | وہ جہاز جس میں فاضل دیواریں ہوں ۔ |