| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 221 | BLOOD CAPILLARY R Noun Report Error! | یہ شریان اور ورید میں رابطہ پیدا کرتی ہے یا شریان کا خون ورید تک پہنچاتی ہے ۔ |
| 222 | BLOOD CASTS R Adjective Report Error! | قوالَب دَمویہ ۔ پیشاب میں موجُود اشیا ۔ |
| 223 | BLOOD CASTS R Noun Report Error! | خون کے جمے ہوئے سرخ خلیے جو پیشاب کے ذریعے خارج ہوتے ہیں ۔ |
| 224 | BLOOD CELL R Noun Report Error! | دموی خلیہ ۔ دموی نہوضہ ۔ |
| 225 | BLOOD CELL R Noun Report Error! | خُون کا جَسيمَہ ۔ خُون کا بُنيادی جُز ۔ |