| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 296 | blood groups R Phrase Report Error! | دموی گروہ ۔ خون کے چار گروہ ہیں ۔ جن میں ان کے مطابق اینٹی جن پائے جاتے ہیں ۔ |
| 297 | BLOOD GROUPS R Noun Report Error! | دموی زمرے ۔ خُون کے گروپ ۔ اِنسانی خُون کے چار گروپ ہیں ۔ |
| 298 | BLOOD GUILT R Noun Report Error! | احساس جرم جو خون کرنے کی وجہ سے ہو ۔ |
| 299 | BLOOD GUILT R Noun Report Error! | جُرمِ قَتَل ۔ گُناہِ قَتَل ۔ |
| 300 | BLOOD GUILTINESS R Noun Report Error! | قتل کا مجرم ہونے کی حالت۔ مجرمیّتِ قتل |