Sr. | English Words | Urdu Words |
46 | BREAST-SUMMER R Noun Report Error! | وہ شہتیر جو کسی کھڑکی یا دروازہ وغیرہ کے اوپر سہارے کے لیے لگاتے ہیں ۔ |
47 | BREAST-WALL R Noun Report Error! | مٹی کے بند کی پشتی ۔ |
48 | BREAST-WOOD R Noun Report Error! | کسی پھل کے درخت کی وہ نئی شاخ جو ٹٹی یا کسی دیوار پر چڑھائی گئی ہو ۔ |
49 | BREAST-WORK R Noun Report Error! | دھس ۔ عارضی قلعہ بندی ۔ |
50 | BREASTBONE R Noun Report Error! | سینے کی عمودی درمیانی ہڈی ۔ سر سینہ جِس کے ساتھ پسلیاں جُڑی ہوتی ہیں ۔ |