Sr. | English Words | Urdu Words |
36 | BREAST WORK R Noun Report Error! | (قَلعہ بَندی) کِنگرَہ ۔ دِفاعی دَمدَمَہ ۔ |
37 | BREAST-BACKSTAYS R Noun Report Error! | وہ لمبا رسا جو مستول کو تیز ہوا سے محفوظ رکھنے کے لیے اور مضبوطی کے لیے باندھا جاتا ہے ۔ |
38 | BREAST-BEAM R Noun Report Error! | جہاز کے وسطی عرشہ کے اگلے حصہ کی شہتیر یا بالائی عرشہ کی شہتیر ۔ |
39 | BREAST-BOARD R Noun Report Error! | ہل کر پھال ۔ وہ لدی ہوئی گاڑی جس سے دھاگے کا ایک سرا باندھتے ہیں ۔ |
40 | BREAST-BONE R Noun Report Error! | سینے کی ہڈی ۔ صدری ہڈی ۔ |