Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | BRONZE AGE R Noun Report Error! | کانسی کا عہد ۔ تقریباً دو ہزار سال قبل مسیح کا زمانہ جب اِنسان کو لوہے کی موجُودگی کا عِلم نہیں تھا اور وہ کانسی کے اوزار اِستعمال کرتا تھا ۔ |
7 | BRONZE AGE R Noun Report Error! | کانسی کا زَمانَہ ۔ پَتھَر اور دھات کا دَرمِيانی دَور ۔ |
8 | BRONZE AGE BARROW R Noun Report Error! | برنجی عہد کی قبر ۔ کانسے کے دور کا استوپ ۔ |
9 | bronze an alloy of copperand tintogether with small quantities of other metals R Phrase Report Error! | کانسی ، تانبہ اور قلعی کا چند دیگر دھاتوں کی معمولی مقدار کے ساتھ بھرت ۔ |
10 | BRONZE COLLAR R Noun Report Error! | کانسے کی ہنسلی ۔ |