Sr. | English Words | Urdu Words |
16 | BRONZE MEDAL R Noun Report Error! | کانسی کا تمغہ ۔ جو مقابلے میں تیسرے نمبر پر آنے والے کو دیا جاتا ہے ۔ |
17 | BRONZE PERIOD R Noun Report Error! | ما قبل تاریخ کا ایک زمانہ جس دوران ہتھیار وغیرہ کانسے کے بناۓ جاتے تھے ۔ |
18 | BRONZE POWDER R Noun Report Error! | ایک فلزی سفوف جو رنگنے چھاپنے وغیرہ میں کام آتا ہے ۔ |
19 | BRONZE SKIN R Noun Report Error! | جلد برنجی |
20 | BRONZE SMITH R Noun Report Error! | کانسے کا کام کرنے والا ۔ |