Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | CALORIDUCT R Noun Report Error! | انتقال حرارت کی نالی یا نلکی ۔ |
12 | CALORIE R Noun Report Error! | کیلوری ۔ حَرارہ ۔ حَرارَت کی اکائی ۔ ایک حَرارہ = ۴۔۲ جول ۔ |
13 | calorie R Phrase Report Error! | کیلوری ۔ حرارہ : حرارت کی اکائی ۔ حرارت کی وہ مقدار جو ایک کلو گرام پانی کا درجہ حرارت ایک ڈگری یا درجہ سنٹی گریڈ زیادہ کرنے کےلئے درکار ہے ۔ |
14 | CALORIE R Adjective Report Error! | کیلوری ۔ حرارہ ایک گرام پانی کا درجہ حرارت ایک ڈگری سیلسیئس بڑھانے کے لیے درکار حرارت کی مقدار ۔ ایک گرام کو چھوٹی کیلوری اور ایک کلو گرام کو بڑی کیلوری کہتے ہیں ۔ |
15 | CALORIE R Noun Report Error! | کیلوری ۔ حرارہ ۔ حرارت ناپنے کی اکائی ۔ |