Urdu English Dictionary

 
49 result(s) found for the word 'CALORI' :

Sr.English WordsUrdu Words
16 CALORIE CAL R

Report Error!
کیلوری ۔ حرارہ ، حرارت کی مقدار کی اکائی ۔ یعنی حرارت کی وہ مقدار جو ایک گرام پانی کو ایک سینٹی گریڈ تک گرم کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے ۔ ایک کلو گرام پانی کا درجہ حرارت ایک ڈگری سینٹی گریڈ بڑھانے کے لیے 4200جول حرارت صرف ہوتی ہے ۔ چنانچہ ایک کیلوری 4.2 جول کے برابر ہوتی ہے ۔ کلوکیلوریز فی گرام غذاﺅں کے لیے اور کلو کیلوریز فی کلو گرام ایندھن کے لیے اکائیاں مستعمل ہیں ۔
17 CALORIE CAL R

Report Error!
کیلوری ۔ حرارہ حرارت کی مقدار کی آکائی ۔ یعنی حرارت کی وہ مقدار جو ایک گرام پانی کو ایک سینٹی گریڈ تک گرم کرنے کے لئے درکار ہوتی ہے ۔
18 calorie symbol a unit of energy in the c.g.s system of unit equal to the heat required(about 4.2j)to cause a temperature increase of one degree celsius in one gram of water physiologists use the name calorie(with a capital \"c\")for what should be the kil R
Phrase
Report Error!
کیلوری ، حرارہ ، لاطینی لفظ کیلر بمعنی حرارت سے ماخوذ اصطلاح ، حرارت کی اکائی حرارت کی وہ قدار جو ایک کلوگرام پانی کا درجہ حرارت ایک ڈگری یا درجہ سینٹی گریڈ زیادہ کرنے کے لیے درکار ہے ، چھوٹی کیلوری حرارت کی وہ مقدار جو ایک گرام پانی کا درجہ حرارت ایک سینٹی گریڈ زیادہ کرنے کے لیے درکار ہے ایک کلو گرام پانی کا درجہ حرارت ایک درجہ سینٹی گریڈ بڑھانے کے لیے ۴۲۰۰ جول حرارت صرف ہوتی ہے ، ایک حرارہ ۲،۴ جول ۔
19 CALORIE, CALORY R
Noun
Report Error!
حَرارَہ ۔ حَرارَت کی اکائی ۔
20 CALORIFACIENT R
Adjective
Report Error!
مولد ۔ حرارت ۔ حرارت زا ۔

49 Search Results Found for 'CALORI':

1  2  3  [4]  5  6  7  8  9  10  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word CALORI




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google