Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | COPEMAN R Noun Report Error! | دلال ۔ بیچنے والا ۔ دست فروش ۔ |
12 | COPEPOD R Noun Report Error! | ایک قِسم کا چھوٹا آبی قشری حیوان جو بڑی تعداد میں مِل کر پیرا کو چر چر بناتا ہے ۔ |
13 | COPEPODA R Adjective Report Error! | کوپ پوڈا ۔ چپوپا ۔ چپو نما پاوں جیسے قشریے کی ذیلی جماعت ۔ ان کا خول نہیں ہوتا ۔ مرکب آنکھیں بھی نہیں رکھتے ۔ ان کے انٹینا اور گل مچھے نمایاں ہوتے ہیں ۔ تازہ اور نمکین پانیوں میں پائے جاتے ہیں ۔ آزادانہ یا طفیلی زندگی گزارتے ہیں ۔
|
14 | COPEPODAN R Adjective Report Error! | قشریہ حشرات کی ایک نوع سے متعلق ۔ |
15 | COPER R
Report Error! | گھوڑوں کا تاجر ۔ |