Sr. | English Words | Urdu Words |
16 | COPER R Noun Report Error! | گھوڑوں کا تاجِر ۔ گھوڑوں کو ایک مُلک سے دُوسرے مُلک میں بھیجنے والا ۔ |
17 | COPERING R Noun Report Error! | مچھلی کے بدلے میں شراب فروشی ۔ |
18 | COPERNICAN R Adjective Report Error! | ماہر فلکیات ۔ کوپرنیکس کے مُتعلّق ۔ جس نے یہ ثابت کیا تھا کہ زمین اور سیّارے سورج کے گِرد گھومتے ہیں ۔ |
19 | COPERNICAN SYSTEM R Noun Report Error! | کوپرنیکی نِظام ۔ کوپر نیکس کا نِظام شمسی ، بطلیموسی نِظام کے تحت سُورج اور سیّارے زمین کے گِرد گھُومتے تھے نے یہ نظریہ پیش کیا ۔ |
20 | COPERNICANISM R Noun Report Error! | کوپرنیکیت ۔ |