Urdu English Dictionary

 
54 result(s) found for the word 'COPPER' :

Sr.English WordsUrdu Words
11 COPPER CHLORIDE (CUPRIC CHLORIDE) R

Report Error!
کاپرکلورائیڈ ۔ چھوٹے چھوٹے سبز کرسٹلز کی صورت میں پایا جاتا ہے یہ پانی میں اسانی سے حل ہوجاتا ہے ہائیڈ ریٹیڈ کیپرک کلوائیڈ سبز پگمنٹ بنانے کے کام آتا ہے کلورین کی تیاری میں عمل انگیز ہے ۔
12 COPPER CHLORIDE (CUPROUS CHLORIDE) R

Report Error!
کاپر کلورائیڈ ۔ اسے کیپرس کلورائیڈ بھی کہتے ہیں ۔ سفید رنگ کا سفوف ہے جو پانی میں حل نہیں ہوتا اسے کیپرک کلورائیڈ کو زنک ڈسٹ یا سلفر ڈائی آکسائیڈ کے ساتھ عمل تخفیف سے حاصل کیا جاتا ہے ۔
13 COPPER FINCH R
Noun
Report Error!
ایک قسم کی گانے والی چڑیا ۔
14 COPPER HEAD R
Noun
Report Error!
تامڑا ۔ امریکا کا زہریلا سانپ ۔ جس کا سر تانبے کے رنگ کا ہوتا ہے ۔
15 COPPER HYDROXIDE R

Report Error!
کاپر ہائیڈروآکسائیڈ ۔ نیلے رنگ کا سریشں نما رسوب (غیر حل پذیر مادہ ) ہے جو سوڈیم یا پوٹشیم ہائیڈرو آکسائیڈ کو کاپر سلفیٹ میں شامل کرنے سے حاصل ہوتا ہے ۔

54 Search Results Found for 'COPPER':

1  2  [3]  4  5  6  7  8  9  10  11  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word COPPER




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google