| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 21 | COPPER OXIDE (CUPRIC OXIDE) R
Report Error! | کاپر آکسائیڈ ۔ کیپرک آکسائیڈ سیاہ رنگ کا رطوبت گیر سفوف ہے اسے تجارتی بنیادوں پر بنانے کے لئے مولک بائیٹ منرل کو گرم کیاجاتا ہے ۔ اسے شیشے کو ہلکا نیلا رنگ دینے کے لئے استعمال کیا جاتا ۔ |
| 22 | COPPER POD R Noun Report Error! | پیلا گل مہر |
| 23 | COPPER POWDER R Noun Report Error! | تانبے کا سفوف جو تانبے کا رنگ چڑھانے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
| 24 | COPPER PYRITE R
Report Error! | مسی چقماق ۔ تانبے اور لوھے کا دگنا کبریتیہ ۔ |
| 25 | COPPER SEAL R Noun Report Error! | تانبے کی مہر ۔ تانبے کا سکہ ۔ |