Sr. | English Words | Urdu Words |
56 | CORTICOSTEROIDS R Noun Report Error! | ایڈرینل کارٹیکس کے پیدا کردہ ہارمونز یہ لفظ پریڈ نیسیلون اور ڈیکسا میتھاسون کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے ۔ |
57 | CORTICOSTERONE R Noun Report Error! | کارٹیکو سٹیرون ۔ بر گردہ کی جھلّی کا ہارمون ۔ |
58 | CORTICOSTERONES R Noun Report Error! | ایک مادّہ جو برکلوی غدہ کی کلاہ سے پیدا ہوتا ہے ۔ |
59 | CORTICOTROPHIN R Noun Report Error! | پچوڑی غدود کا خارج کردہ ہارمون جو ایڈرینل کارٹیکس سے کورٹیکو سٹیرائڈز کے اخراج کا باعث بنتا ہے ۔ |
60 | CORTICOTROPHIN R Noun Report Error! | ہَارمُونوں کا مُرَکََّب جو صِرَف اِنجیکشَن کی صُورَت میں کارآمَد ہے |