Sr. | English Words | Urdu Words |
66 | CORTIN R Noun Report Error! | برکلوی غدہ کا عرق جو ایڈیسن روگ کے عِلاج کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
67 | CORTIN R Noun Report Error! | قشرين ۔ کنطری قشر کا فعل اصول جو کنطری رطوبت کا موجب ہوتا ہے ۔ |
68 | CORTISOL R Noun Report Error! | ہائڈرو کار ٹیسون ایک اہم ایڈرینل کارٹیکل سٹیرائڈ ۔ یہ زندگی کے لیے ضروری ہے ۔ |
69 | CORTISOL R Noun Report Error! | ایسے ہَارمُون جو ذِندَگی کے لیے بُہَت ضَرُوری ہَیں |
70 | cortisol R Phrase Report Error! | کارٹی زال : ہائیڈو کارٹیسون ۔ ایک ایڈرینل کارٹیکل سٹیرائڈ جو زندگی کے لئے لازمی ہے ۔ |