| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 136 | CUCULINE R Adjective Report Error! | کوئل سے متعلق ۔ کوئل نما ۔ |
| 137 | CUCULLATE R Adjective Report Error! | کُلا دار ۔ قُبّہ دار ۔ کُلا پوش ۔ غلافی ۔ ٹوپی دار ۔ |
| 138 | CUCUMBER R Noun Report Error! | کھِیرا ۔ کَکڑی ۔ خیار ۔ کَکڑی کی قِسم کی بیل ، جو کھیتوں میں بوئی جاتی ہے ۔ |
| 139 | CUCUMBER R Noun Report Error! | کھیرا ککڑی ۔ ایک اہم سبزی جو کہ سلاد میں کام آتی ہے ۔ اسکو کچّا کھایا جاتا ہے اسکا ذائقہ بڑا لذیذ ہوتا ہے ۔ مزید ذائقے کے لیے اسے نمک لگا کر کھایا جاتا ہے ۔ |
| 140 | CUCUMBER R
Report Error! | تر ککڑی کھیرا ۔ |