| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 16 | CUBAGE R Noun Report Error! | کعبیت ۔ گنجائش مکعب ۔ مافی المکعب ۔ |
| 17 | CUBAN R Adjective Report Error! | کیوبائی ۔ مغربی مَجمع الجزائرِ ہند کے جزیرے کیوبا کا ۔ کیوبا کے مُتعلّق ۔ |
| 18 | CUBAN HEEL R Noun Report Error! | کیوبائی ایڑی ۔ عورتوں کے جوتوں کی چوڑی ، تھوڑی سی خَمیدہ اور دَرمیانی اُونچائی کی ایڑی ۔ |
| 19 | CUBATURE R Noun Report Error! | تَکعیب ۔ کِسی جامَد کی مَکعبی جِسامَت کا تعیّن ۔ گُنجائشِ مَکعب ۔ مافی المَکعب ۔ |
| 20 | CUBBING R Noun Report Error! | لومڑی کے بچوں کا شکار ۔ |