| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 16 | COOKBOOK R Noun Report Error! | کھانا پکانے کی ترکیبیں بنانے والی کِتاب ۔ ایسی کِتاب جِس میں کھانا پکانے کی نئی ترکیبیں ہوں ۔ |
| 17 | COOKED R
Report Error! | پکایا ۔ |
| 18 | COOKEE R Noun Report Error! | طباخ کا شاگرد ۔ معاون ۔ |
| 19 | COOKER R Noun Report Error! | کھانا پکانے کا ظرف ۔ کھانا پکانے کا آلہ ۔ کوئی پھل وغیرہ جو کھانے سے زیادہ پکانے کے لیے موزوں ہو ۔ |
| 20 | COOKER R Noun Report Error! | دم دینے یا پکانے کا برتن ، کھانا پکانے کا ظرف ، چُولھا ، ترکاری یا پھل جو اچھے پکتے ہوں ۔ |