| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 26 | COOKIE R Noun Report Error! | کوکی ۔ ڈیٹا کا ایک بلاک جو کسی کائنٹ کی طرف سے گزارش کی صورت میں سرور کلائنٹ کو واپس بھجوا دیتا ہے ۔ |
| 27 | COOKIE R Noun Report Error! | کُکی ۔ چھوٹا ، چپٹا اور میٹھا کیک ۔ |
| 28 | COOKING R Noun Report Error! | کھانا پکانا ۔ طبّاخی ۔ پکانے کے لائق یا پکانے کے لیے موزوں ۔ |
| 29 | COOKING COAL R
Report Error! | کوکنگ کول ۔ بازار میں دستیاب کوک جو کوئلہ کی کار بونائزیشن سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
| 30 | COOKING COAL R Noun Report Error! | کوکنگ کوئلہ ۔ پکانے والا کوئلہ ۔ |