| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 196 | COUNTERBOND R Noun Report Error! | جوابی ضمانت نامہ ۔ |
| 197 | COUNTERBORE R Verb Report Error! | اتنا لمبا اسطوائی سوراخ کرنا کہ اس میں پیچ کا سرا سما جاۓ ۔ کسی چیز میں پیچ ٹھونکنے کے لیے سوراخ کرنا ۔ گھر کرنا ۔ |
| 198 | COUNTERBRACE R Noun Report Error! | وہ تسمہ جو بڑے تسمہ سے تناوٴ یا زور کی منتقلی یا ترسیل مخالف سمت میں کرتا ہے ۔ |
| 199 | COUNTERCHANGE R
Report Error! | ادل بدل تبادلہ ۔ |
| 200 | COUNTERCHANGE R Verb Report Error! | ادل بدل کَرنا ۔ مُبادلہ کَرنا ۔ تبادلہ کَرنا ۔ باری بدلنا ۔ متنوع کَرنا ۔ |