| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 281 | COUNTERPLOT R Verb Report Error! | جوابی تدبیر سے مخالفت کرنا ۔ جوابی منصوبے سے سازش ناکام بنانا ۔ توڑ کرنا ۔ سازش روکنا ۔ |
| 282 | COUNTERPOINT R Noun Report Error! | امدادی نغمہ ۔ راگ کا جوڑ ۔ راگ میں آواز کا اضافہ ۔ طباق ۔ لحن بندی ۔ |
| 283 | COUNTERPOINTED R Adjective Report Error! | ڈھال پر دو مخالف تین کونیا نشان کا ملا ہوا ہونا ۔ |
| 284 | COUNTERPOISE R Verb Report Error! | متوازی یا ہم وزن کر دینا ۔ |
| 285 | COUNTERPOISE R Noun Report Error! | دھڑا ۔ توازن ۔ متوازن بنانے والا وزن ۔ متوازن ہونے کی حالت ۔ |