Urdu English Dictionary

 
34 result(s) found for the word 'DIGITAL' :

Sr.English WordsUrdu Words
6 DIGITAL COMPUTER R
Adjective
Report Error!
ایسا حاسبہ کمپیوٹر جس میں مرموز ہندسوں کے استعمال سے کسی مسلے کے جملہ متغیرات کو ظاہر کرنے کے لیے ریاضیاتی لحاظ سے شمار کردہ حل خصوصا نظام ثنویہ میں فراہم کر کے معلومات غیر مخلوط واحدوں کی شکل میں ظاہر کی جاتی ہیں ۔
7 DIGITAL COMPUTER R
Noun
Report Error!
ڈیجیٹل کمپیوٹر ۔ ایک ایسا کمپیوٹر جس میں آپریشنز کی بنیاد دو یا دو سے زائد ڈسکریٹ حالتوں پر ہوتی ہے ۔ ثنائی ڈیجیٹل کمپیوٹرز کی بنیاد دو حالتوں پر ہوتی ہے منطقی آن یا آف جنہیں وولیٹج کے لیولز کے ذریعے ظاہر کیا جاتا ہے جیسے ان کی ترتیب تمام اقسام کی معلومات کی نمائندگی کرتی ہے ۔ اعداد حروف گرافکس علامات اور پروگرام انسٹرکشنز ۔
8 digital computer a computer that uses discrete pulses of electricity at well defind voltages to store and process information R
Phrase
Report Error!
ہندسی کمپیوٹر ، ایک کمپیوٹر جو ہندسوں کی صورت میں اعداد و شمار پر کام کرتا ہے یہ انا لوگ کمپیوٹر سے اس لحاظ سے مختلف ہے کہ اس میں طبعی خواص استعمال ہوتے ہیں ۔
9 digital display a display that uses seven panels illuminated in various combination to form the digits 0 to 9 digital displays are often lcds such as on a digital watch R
Phrase
Report Error!
ہندسی مظاہرہ ، ایک پیمائشی آلے مثلا گھڑیاں وولٹ میٹر وغیرہ کی ریڈنگ ظاہر کرنے کا طریقہ جس میں اعداد پردہ پر ظاہر ہوتے ہیں اس طریقہ کے برعکس جس میں سوئی سکیل کے گرد گھومتی ہے ۔
10 DIGITAL DNA R
Noun
Report Error!
ڈیجیٹل ڈی این اے ۔ وسیع تر مفہوم میں ڈیجیٹل معلومات پر مشمتل بٹس کے ساتھ تعلق ۔

34 Search Results Found for 'DIGITAL':

1  [2]  3  4  5  6  7  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word DIGITAL




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google