Sr. | English Words | Urdu Words |
21 | DIGITALINE R Noun Report Error! | ڈجیٹوکسن کا تجارتی نام ۔ |
22 | digitaline R Phrase Report Error! | ڈجٹلین : ڈیجی ٹاکسن ۔ |
23 | DIGITALIS R Noun Report Error! | ایک درخت کے پتوں کا عرق جو مقوی القلب ہے اور دل کے فیل ہونے کی صورت میں مئوثر ہے ۔ |
24 | DIGITALIS R
Report Error! | ڈیجی ٹیلیس ۔ نباتاتی گلوکوسائیڈز کا مکسچر مثلاً ڈیجٹیونین ، ڈیجی ٹاکسن امراض قلب کے علاج میں انہیں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
25 | DIGITALIS R Noun Report Error! | زہر الکشّاتبین ۔ علف خنازیر کے خاندان کی اسی نام کی جنس سے تعلق رکھنے والی کئی بُوریشیائی بُوٹیوں میں سے کوئی ایک خصوصاً ڈجیٹلیس ۔ |