| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 316 | DUKE R Verb Report Error! | ڈیوک کا سا برتاو کرنا ۔ |
| 317 | DUKE S TEST R Noun Report Error! | جلد پر سے سوئی مار کر خون نکالا جاتا ہے جسے جاذب کاغذ سے اُس وقت تک خشک کرتے رہتے ہیں جب تک کہ وہ بہنا بند نہیں ہو جاتا ۔ نارمل حالت میں اس کے بہاﺅ کا وقت تین سے پانچ منٹ تک ہے ۔ |
| 318 | DUKEDOM R Noun Report Error! | ڈیوک کا عہدہ ۔ ڈیوک کی حدود ریاست ۔ ڈیوک کی ریاست ۔ |
| 319 | DUKELING R Noun Report Error! | چھوٹا ڈیوک ۔ ڈیوک کا بچہ ۔ |
| 320 | DUKERY R Noun Report Error! | ڈیوک کا مکان یا اس کی جاگیر ۔ ناتھنگم شائر کا وہ ضلع جس میں کئی ڈیوکوں کی جاگیریں ہیں ۔ |