| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 451 | DUMB-SHEAVE R Noun Report Error! | بے چرخی کا سوراخ دار کندہ ۔ |
| 452 | DUMB-SHOW R Noun Report Error! | گونگا سوانگ ۔ بے گفتگو تماشا ۔ معنی خیز اشارے ۔ |
| 453 | DUMB-WAITER R Noun Report Error! | گھومنے والی الماری جس میں کھانا وغیرہ رکھا جاتا ہے ۔ ایک منزل سے دوسری منزل پر چھوٹی چیزیں لے جانے والی لفٹ ۔ |
| 454 | DUMB-WELL R Noun Report Error! | گڑھا جس میں پانی بہہ کر جاتا ہے ۔ |
| 455 | DUMBBELL R Noun Report Error! | لوہے یا لکڑی کا چھوٹا مُگدر جس کے دونوں سروں پر دو گولے اور بیچ میں پکڑنے کے لیے دستہ ہوتا ہے ۔ |