| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 311 | EDUCATIONAL LADDER R Adjective Report Error! | وہ نظام جس میں بچہ ابتدائی سے اعلی تعلیم کی منزلیں طے کرتا ہے ۔ |
| 312 | EDUCATIONAL MATERIAL
R Noun Report Error! | تعلیمی سامان ۔ تعلیم حاصل کرنے یا تعلیم دینے کے دوران استعمال ہونے والا سامان ۔ |
| 313 | EDUCATIONAL MEASUREMENT R Verb Report Error! | انسانی خوبیوں کی مقداری روپ دینا ۔ |
| 314 | EDUCATIONAL OBJECTIVES R Adjective Report Error! | تعلیمی تجربات کے مطلوبہ انجام کا بیان یہ یا تو طلبہ کی صلاحیتوں کی نمو یا اکتساب علم کی زبان میں بیان ہوتے ہیں ۔ |
| 315 | EDUCATIONAL PLAN R Noun Report Error! | تعلیمی منصوبہ ۔ |