| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 361 | EDUCOLOGY R Adjective Report Error! | تدریسی فنون یا عمل تدریس کے نظریے کا نظری مطالعہ ۔
|
| 362 | EDUCT R Noun Report Error! | کیمیا : وہ جسم جو کسی دوسرے جسم سے نکالا جائے ۔ استخراج و استنباط ۔ ادراک ۔ جسم فرعی ۔ مادہؑ مستخرجہ ۔ |
| 363 | EDUCTION R Noun Report Error! | باہر لانے ۔ کشید کرنے ۔ اُجاگر کرنے کا عمل ۔ استنباط ۔ |
| 364 | EDUCTION PIPE R Noun Report Error! | بھاپ نالی ۔ وہ نالی جس سے بھاپ خارج ہوتی ہے ۔ خلا کار نالی ۔ |
| 365 | EDUCTION VALVE R Noun Report Error! | کھل مندن ۔ بھاپ خارج کرنے کی نالی ۔ |