| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 436 | epiglottitis R Phrase Report Error! | التہاب مکبی : ایپی گلاٹس کی سوزش ۔ |
| 437 | EPIGLOTTITIS R
Report Error! | التہاب مکبی، ایپی گلاٹس (Epigl- ottis)کی سوزش. ایپی گلاٹس یعنی برمزمار (زبان کے پیچھے پتلا پتے نما فلیپ جو نگلنے کے دوران لیرنکس کی طرف جانے والے سوراخ کو ڈھکتا ہے |
| 438 | EPIGLOTTITS R Noun Report Error! | نوخرے کی کری کی سوزش ۔ |
| 439 | EPIGNATHOUS R Noun Report Error! | برفکی مسخُوطہ ۔ جِس کا بالائی جبڑا زیریں جبڑے سے زیادہ لمبا ہو ۔ |
| 440 | EPIGON R Noun Report Error! | برتُخمہ ۔ وہ تھیلی جو جگر نُما پودے کے بزرہ دان کا احاطہ کرتی ہے ۔ |