| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 451 | EPIGRAPHIST R Noun Report Error! | کُتبہ نویس ۔ کتبہ خواں ۔ ماہر کتبیات ۔ |
| 452 | EPIGRAPHY R Noun Report Error! | علم کتبات ۔ کتبات کو پڑھنے کی تعبیر کا علم ۔ |
| 453 | EPIGROMMATIC R Adjective Report Error! | لطیفہ آمیز ۔ ظرافت آمیز ۔ |
| 454 | EPIGYNOUS R Adjective Report Error! | ایپی گائنس ۔ بربقچوی ۔ پھولوں کے حصوں کی ترتیب جس میں کمامہ گل ۔ تاج گل اور زر ریشہ ۔ بیضہ دانی یا بقچوی کے اوپر ہوتے ہیں ۔ |
| 455 | EPIGYNOUS R Noun Report Error! | بربقچوی ۔ ایسا پھُول جِس کی پنکھڑیاں اور زربریا حامِل زر وغیرہ تخمدان کے اُوپر ہوں ۔ |