| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 346 | FINGER FLOWER R Noun Report Error! | ایک اونچا پودا جس میں سرخ یا سفید پھول آتے ہیں اور دواﺅں کے کام آتا ہے ۔ |
| 347 | FINGER GIANTISM R Noun Report Error! | انگلی کا قدوقامت میں بڑھ جانا |
| 348 | FINGER GLASS R Noun Report Error! | کھانے کے بعد انگلیاں دھونے کے لئے پانی رکھنے کا ایک شیشے برتن ۔ ہاتھ دھونے کا فرشی پیالہ ۔ |
| 349 | FINGER HOLD
R Noun Report Error! | انگلیوں کی گرفت ۔ کوئی کمزور گرفت یا سہارا ۔ |
| 350 | FINGER HOLE R Noun Report Error! | ہار مونیم ۔ بانسری وغیرہ کے سورا خوں میں سے کوئی ایک جنہیں بجاتے وقت انگلیوں کے ذریعے کھولا اور بند کیا جاتا ہے ۔ |