| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 401 | FINGER-MAN R Noun Report Error! | انگلی سے اشارہ کرنے والا کسی کی نشاندہی کرنے والا ۔ |
| 402 | FINGER-MARK R Noun Report Error! | انگلی کا نشان جو کسی چیز کو چھونے سے اس کی سطح پر ابھرآتا ھے ۔ |
| 403 | FINGER-MILLET R Noun Report Error! | مشرقی ہند میں پیدا ھونے والے جوار یا باجرے کی ایک قسم جس کا آٹا قدرے تلخ ھوتا ھے ۔ |
| 404 | FINGER-MIRROR R Noun Report Error! | دندان ساز کا دہنی آئنہ جو اس کی انگلی میں لگے آلے میں لگا رہتا ھے ۔ |
| 405 | FINGER-NAIL R Noun Report Error! | انگلی کا ناخن ۔ |