| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 66 | FISH LIVER OIL R Noun Report Error! | بعض مچھلیوں کے جگر سے نکالا ہوا چرب دار تیل خصوصاً مچھلی کا تیل کوڈ لیور آئل ۔ |
| 67 | FISH LOCK R Noun Report Error! | کسی بند یا آبشار پر مچھلی کو چڑھنے کے لئے کی گئی کوئی ترکیب ۔ |
| 68 | FISH LOUSE R Noun Report Error! | مچھلیوں کے جسم پر اور ان کے گلپھڑوں میں پائے جانے والے طفیلی قشری حیوان میں سے کوئی ایک ۔ |
| 69 | FISH MANURE R Noun Report Error! | مچھلی کی کھا د ۔ مچھلیوں سے بنی ہوئی کھا د ۔ |
| 70 | FISH MAW R Noun Report Error! | بڑی مچھلی کا فوطہ یا ہوا کی تھیلی ۔ |