Sr. | English Words | Urdu Words |
76 | FISH OWL R Noun Report Error! | ایک قسم کا کالا والا ماہی گیر اُلو جس کے پاﺅں کھردرے ہوتے ہیں ۔ |
77 | FISH PASS R Noun Report Error! | مچھلی پکڑنے یا ان کی حفاظت کی غرض سے کسی دریا میں بنائی ہوئی باڑ یا بند ۔ |
78 | FISH PEARL R Noun Report Error! | جرمنی کا بنا ہوا ایک مصنوعی موتی ۔ |
79 | FISH PIECE R Noun Report Error! | لکڑی لوہے وغیرہ کا چپٹا ٹکڑا جو ریل کی پٹری شہتیر وغیرہ کو جوڑنے یا مضبوط و محفوظ بنانے کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔ فش پلیٹ ۔ |
80 | FISH PLATE R Noun Report Error! | پشت بند ۔ ریل کی پٹریوں کے سروں کو ملانے ڈھکنے اور مضبوط کرنے کے لئے دونوں جانب لگا کر کسے ہوئے لوہے کے چپٹے ٹکڑوں میں سے ایک ۔ لوہے لکڑی وغیرہ کا ٹکڑا ۔ |