| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 91 | GYN R Noun Report Error! | سابقہ بمعنی عورت ۔ مادہ ۔ |
| 92 | GYNAE COGRAPHY R Noun Report Error! | ارکس رے کی مدد سے عورت کے اعضاء مخصوصہ کی اندرونی ساخت کا معائنہ ۔ |
| 93 | GYNAECANDROUS R Adjective Report Error! | گائنا ایکینڈرس ۔ مادہ نر نبات ۔ ایسے پودے جو نر اور مادہ پھول رکھتے ہیں ۔ |
| 94 | GYNAECEUM R Noun Report Error! | حَرَم ۔ زَنانخانہ ۔ قدیم یونانیوں میں رہائشی عمارات کا وہ حِصّہ جو خواتین کے لیے مَخصُوص ہوتا تھا ۔ |
| 95 | GYNAECEUM/GYNOECUM R Noun Report Error! | زنان خانہ ۔ |