| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 276 | GYROPLANE R Noun Report Error! | جائرو پلین ۔ ہوائی جہاز ۔ ہیلی کوپٹَر ۔ دوّار سطحی طیّارہ جِس کے پَر عمودی محور کے گِرد گھُومتے ہیں ۔ |
| 277 | GYROSA R Verb Report Error! | ہاضمہ کی خرابی سے سر چکرانا ۔ |
| 278 | GYROSCOPE R Noun Report Error! | گَردِش نُما ۔ جائرو سکوپ ۔ دوّار ساکِن گَر ۔ توازن بَندی اور سَمت کے تعیَّن کے لیے اِستعمال ہونے والا آلہ ۔ |
| 279 | GYROSCOPE R Noun Report Error! | ایک بھاری پہیہ جو ایک فریم میں گھُومتا ہے ۔ |
| 280 | GYROSCOPE R Noun Report Error! | گردش نما ، آلہ جو سیاروں کی گردش بتاتا ہے ۔ |